Effective product
Good and very effective product for obesity


Paul BrooksPaul Brooks Combination No. 03 (30 ml) is traditionally used to help manage obesity and support healthy metabolism. With Phytolacca, Fucus vesiculosus, and Calcarea carbonicum, it aids fat metabolism and promotes natural weight balance.
From shoppers Paul Brooks invited after a purchase.
Good and very effective product for obesity

As recommended by Islamabad Homeo I used this medication for obesity and found it very effective for obesity and unnecessary cravings.

"میں نے 'بیسٹی ڈراپس' استعمال کیے جو آپ کے ہیں، جب میں نے شروع میں استعمال کیے تو ان ڈراپس کی جو ہدایات درج تھیں (30 ڈراپس دن میں تین بار)، میں نے اسی طرح استعمال کیے تو میرا معدہ ڈسٹرب ہو گیا تھا، مجھے الٹیاں اور موشن لگ گئے۔ پھر میں نے چھوڑ کر اس کو اس طرح شروع کیا کہ صبح، دوپہر، شام 20، 20 ڈراپس لیے، پھر بھی مجھے یہی مسئلہ ہوا اور اس کا مجھے الٹا نقصان ہوا۔ پھر میں نے اس کو دن میں ایک مرتبہ 15 ڈراپس کر دیے، اس سے یہ بوتل تو ختم ہو گئی ہے مگر اس سے میرا وزن ایک جگہ رک (stuck) گیا ہے، جو روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہا تھا وہ اب بڑھ تو نہیں رہا لیکن رک گیا ہے۔ تو یہ میرا ریویو (تبصرہ) ہے آپ کی طرف کہ اس کو استعمال کرنے سے جو میرا وزن دن بہ دن بڑھ رہا تھا وہ اب رک گیا ہے۔ اب میرے یہ ڈراپس ختم ہو چکے ہیں، اب مجھے مشورہ دیں کہ کیا میں یہ آگے مزید منگواؤں یا نہ منگواؤں؟ اور اس کے ساتھ مجھے ایک مسئلہ یہ ہوا ہے کہ میری دائیں (right) سائیڈ پر گردے والی جگہ پر—آگے نہیں بلکہ پیچھے والی سائیڈ پر، ہڈی سے تھوڑا سا آگے گردے کی طرف—ہلکا ہلکا درد ہوتا ہے۔ اب مجھے یہ نہیں معلوم کہ یہ گردے کا درد ہے یا کیا مسئلہ ہے۔ ویسے مجھے پیشاب وغیرہ ٹھیک آ رہا ہے، پیشاب کرتے ہوئے کسی قسم کا کوئی درد یا مسئلہ نہیں ہے، اور نہ ہی پیشاب میں جھاگ وغیرہ کا کوئی مسئلہ ہے۔ بس پیچھے کمر/پسلیاں والی جگہ پر ہلکا ہلکا درد ہوتا ہے۔ ایک تو اس کے بارے میں مجھے بتائیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے؟" Muhammad Ali Rajput Contact no. 03456936256 03378641754
Didn't receive the complete order, Also complain about it but no response
Works slow but works
I didnt receive parcel and i dont need anymore.
I have finished a bottle according to advise on your site but , no change visible.
Kindly improve the formula for thyroid patients as well
Good
Not working
No questions yet. Ask the brand before you buy.
From other brands in the same category